کراچی انتظامہ نے 29 اپریل کو سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔
کراچی کے ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ 29 اپریل بروز جمعرات کو سرکاری طور پر این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر حلقہ کی حدود میں چھٹی ہوگی۔
اس حلقہ کی کُل آبادی 782776 ہیں، جبکہ صرف 43 فیصد یعنی 216056 لوگ بطور ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ اس حلقہ میں مشہور علاقہ جات میں دہلی کالونی، مجاہد کالونی، بلدیہ سعید آباد شامل ہیں جبکہ زبان کے اعتبار سے اردو، پشتو، کشمیری اور سرائیکی بولنے والے لوگ شامل ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے اس حلقہ میں سروے کیا گیا کہ جس میں لوگوں نے اپنے پسندیدہ سیاسی لیڈر عمران خان کا مانا بانسبت نواز شریف۔
اس سروے کی رپورٹ، تین سروے کرنے والی کمپنیاں آئی پسوس، پلس کنسلٹنٹ، گیلپ پاکستان نے 1200 سے 1400 رجسٹرد ووٹرز کی آراء کی بنیاد پر جاری کی۔ جبکہ یہ تنیوں سرورے 10 اپریل اور 20 اپریل 2021میں کئے گئے۔
آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے خواتین کی طرف سے جب اس حلقہ میں کمپئین گئی تو پی ٹی آئی خواتین کی سربراہ کو اس بارے میں شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ جس میں سر فہرست پانی کی عدم دستیابی کا مسئلہ تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More