اہم خبریں

کرونا وائرس کے پیش نظر، حاملہ خواتین کے لئے اہم ہدایات جاری۔

کرونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگانے کے عمل کو جیسے ہی تیز کیا جارہا ہے، ویسے ہی اس کے بارے میں ہدایات بھی جاری کی جارہی ہیںِ۔

 

 

Advertisement

اس صورت حال کے پیش نظر، حکومت نے حاملہ خواتین کے لئے ہدایات جاری کی ہیں۔ حکومت کے مطابق، حاملہ خواتین ویکسین نا لگوائے کیونکہ اس کے بارے میں ابھی مخصوص پیمانے پر حاملہ خواتین پر تجربہ کیا جارہا ہیں۔

 

 

Advertisement

وزارت صحت کے پاس ابھی تک اس بارے میں واضح حقائق نہیں آئے کہ حاملہ خواتین کے لئے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین ٹھیک ہے یا نہیں؟

 

 

Advertisement

جس کے وجہ سے ابھی حکومت نے غیر یقینی کے عالم یہ فیصلہ کیا ہے کہ حاملہ خواتین کو ویکسین نہیں لگائی جائیگی۔

 

 

Advertisement

جبکہ ان ہدایات کا اطلاق پاکستان میں موجود چائنی سنوفارما، کینسینو بائیو، سینو ویک اور روسی سپٹنک ویکیسن پر ہوتا ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان میں 40 سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین لگوانے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہیں۔ جبکہ 50 سال سے زیاد عمر کے افراد کو اب واک تھرو کی سہولت سے ویکسین لگائی جا سکے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago