پہلوانوں کی طاقت، چستی اور خوبصورتی کا راز منظر عام پر آگیا، صرف نہانے کے بعد اس معمولی سی چیز کا استعمال کریں۔

    حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی فرماتے ہیں کہ نہانے کہ بعد تولیے استعمال کرنے کی بجائے جسم پر ہلکا سا تیل ملیں۔ سر سے شروع ہوں پھر داڑھی، کان، گردن کے نیچے، بغلوں کے اندر اور پورے جسم پر اچھی طرح تیل لگائیں۔

     

     

    Advertisement

    ان کا دعوی ہے کہ اس سے جسم کا حسن و جمال بڑھ جائے گا، ناصرف جسمانی طاقت ملے گی بلکہ گھروں کے جھگڑے بھی ختم ہو جائیں گے۔ کئی بیماریاں جیسے نمونیا، سردی، چیسٹ انفیکشن ، سینے کا جکڑنا اورجوڑوں کا درد، کمر درد، پٹھوں کا درد بالکل بھی نہیں ہو گا۔

     

     

    Advertisement

    ان کا مشورہ ہے کہ مصنوعی چیزوں سے نہانے سے گریز کرنا چاہئے۔

     

     

    Advertisement

    حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی کہتے ہیں میں نے ایک پہلوان سے پوچھا کہ پہلوان تو بہت غذائیں کھاتے ہیں ؟ جواب آیا کس نے کہا؟ پھر میں نے پوچھا کہ پہلوانگی کا کیا راز ہے پھر؟ کہنے لگا پہلوان مٹی میں کھیلتا ہے۔ احتیاط سے کھاتا ہے، کھانے سے زیادہ ہضم کرتا ہےاور جسم پر تیل ملتا ہے۔
    اس لئے فٹنس کے لئے جسم پر تیل ملنا چاہئے۔

     

     

    Advertisement