مولانا طارق جمیل کی طرف سے حال میں ہی ایک نیا برانڈ متعارف کروایا گیا ہے، جو کہ ایم ٹی جے کے نام سے جانا جاتا ہے اور بنیادی طور پر کپڑوں کا برانڈ ہیں۔
لیکن جب سے مولانا صاحب نے یہ برانڈ متعارف کرنے کا اعلان کیا تھا، تب سے ہی ان کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ اس طرح اس برانڈ کے باقاعدہ افتتاح کے بعد، ایک بہت ہی منظم کمپئین مولانا کے خلاف چلائی گئی۔
کمپئین میں ایک ازار بند (شلوار میں ڈالنے والا نالا) کی تصویر دیکھائی گئی اور بتایا جارہا ہیں کہ یہ مولانا صاحب کے اسلامی برانڈ پر 550 روپے کا بیچا جا رہا ہیں۔ اور اس بات کو فروغ دیا جا رہا ہے کہ عوام میں مولانا طارق جمیل کو لے کر نفرت پھیلائی جائے کہ مولانا صاحب ایک طرف مذہب کا درس دیتے ہیں اور دوسری طرف ایسے کام کررہے ہیں۔
اس ساری صورتحال کے بارے میں آگاہ کرنے کے لئے، مولانا بھی خود میدان میں آگئے اور انہوں نے بتایا کہ ان کی برانڈ پر یہ چیز موجود ہی نہیں ہے جو تصویر میں دیکھائ جارہی ہیں۔
انہوں نے مزید عوام الناس سے درخواست کی وہ ان کا ساتھ دے اور ایسے خبر شائع کرنے والوں کو رپورٹ کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More