کیا آپ بھی گرم پانی پیتے ہیں، تو پھر اس تحقیق کے بارے میں بھی فورا جان لے ورنہ بہت دیر ہوجائے گی۔

    ڈاکٹر محمد شرافت علی بتاتے ہیں کہ کیا خالی پیٹ گرم پانی پینا چاہیے؟

     

    وہ کہتے ہیں کہ موبائل پر ریسرچ آئی کہ گرم پانی پینا چاہئے لیکن کن لوگوں پر یہ ریسرچ آئی؟ ایشیاء کے ؟ افریقہ کے؟ یا یورپ کے؟

    Advertisement

     

    ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ جہاں پر برف پڑ رہی ہے وہاں بھلا کوئی ٹھنڈا پانی پیئے گا۔ وہاں تو گرم پانی ہی پیا جائے گا۔ اور پھر جیسے سبی میں 92 فارن ہائٹ ہے تو وہاں پر کوئی بھی گرم پانی نہیں پیئے گا۔

     

    Advertisement

    تو یہ معلو مات ان لوگوں کے لئے ہی جہاں پر درجہ حرارت منفی ہے۔ آب و ہوا کے لحاظ سے ہر چیز پر عمل درآمد کرنا چاہیے۔