محمد رضا ثاقب مصطفائی رزق میں برکت کے لیے بیان کرتے ہیں کہ حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم سے ارشاد فرمایا کہ تو اللہ کے حضور استغفار کر پھر اللہ آسمان سے موسلا دھار بارش کرے گا اور تمہاری مدد کرے گا مالوں سے اور بیٹوں سے اور تمہارے لئے باغات بنا دے گا اور نہریں جاری کر دے گا۔
تو یہ ساری چیزیں استغفار سے جڑی ہوئی ہیں مال بھی ملتا ہے، بیٹے بھی ملتے ہیں، بارشیں بھی بروقت برستی ہیں، نہریں بھی جاری ہوتی ہیں۔ تو کثرت سے استغفار ادا کریں اس سے اللہ کثرت سے مال عطا کرے گا جو حلال بھی ہوگا، طیب بھی ہو گا اور پاکیزہ بھی ہو گا۔
جو کام صبح ہوتے ہیں اللہ ان میں برکت ڈالتا ہے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ میری امت کی صبح میں برکت ڈال، تو صبح کے کاموں میں برکت ہے اور استغفار پڑھتے رہیں اس میں بھی برکت ہے۔
جب اللہ کچھ عطاء کرے تو اس پر شکر ادا کریں، جب شکر ادا کیا جائے تو اللہ اور زیادہ دیتا ہے۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
کمزور لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک کریں اس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More