پاکستان کے احسن قیوم جنھوں نے اپنے فن کی بناء پر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔احسن قیوم لاہور کے رہائشی ہیں اور منی ایچر آرٹسٹ ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ بنایا جس میں پنسل کے سکے کو تراش کر مختلف اشیا بنائیں۔
ایک سادے سے کٹنگ ٹول کے ذریعے پینسل کی نوک کو تراش کر مختلف فن پارے بناتے ہیں۔ پینسل کا سکہ جو کہ گریفائٹ کہلاتا ہے اس کو کٹنگ بیلڈ کی مدد سے تراشتے ہیں۔
انھوں نے جس کا ریکارڈ کو توڑا ہے وہ 50 کڑیاں (زنجیر) بنانے کا تھا۔ لیکن احسن قیوم نے 75 کڑیاں (زنجیر) بنا کر اس ریکارڈ کو اپنے نام کیا۔
ان کڑیوں کو احسن نے ٹوٹل 120 گھنٹوں میں بنایا ہے روزانہ 3 سے 4 گھنٹے اپنے اس شوق کے نام کر کے انھوں نے یہ ریکارڈ بنایا۔ منی ایچر کام بہت تسلی اور صبر سے کیا جانے والا کام ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More