بالوں کا گرنا، بالوں میں چمک نہ ہونا، یا ان کی گروتھ رُک جائے۔ ان تمام مسائل کا حل یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنے بالوں کا اچھی طرح مساج کریں۔ مساج کرنے سے بالوں کی گروتھ بڑھ جائے گی جو ٹوٹ جاتے ہیں وہ بھی صحیح ہو جائیں گے۔
ٹینشن کم ہوتی ہے مساج کرنے سے۔ ڈرماٹالوجسٹ کہتے ہیں کہ بالوں کا مساج تیل کے ذریعے کیا جائے تو بہترین نتائج حاصل ہوں گے ۔ تیل لگانے کا سنتی طریقہ یہ ہے کہ تیل کو بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ڈال لیں اور دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے پہلے بھنوں پر تیل لگائیں پہلے دائیں بھنوں پر پھر بائیں بھنوں پر پھر دائیں پلکوں پر بھی بائیں پلکوں پر
اس کے بعد سر کےدائیں حصے پر تیل لگائیں اور پھر بائیں حصے پر۔
ایلویرا کا پودا بہت مفید ہے ایلوویرا سر کی جلد کو ملائم کرتا ہے یہ بالوں کو اگنے میں مدد دیتا ہے ۔ ناریل کا تیل بھی بہت مفید ہے۔ اس میں پروٹین موجود ہوتی ہے جو کہ بالوں کی لمبائی کو بڑھاتی ہے۔
گیلے بالو ں میں کنگھی کرنے سے بال ٹوٹتے ہیں اور بہت زیادہ الیکٹرک اشیاء استعمال کرنے سے بالوں کی نمی کم ہو جاتی ہے۔ بالوں کو نارمل درجہ حرارت پر خشک ہونے دیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More