اہم خبریں

حکومت نے والدین کے لئے بڑا فیصلہ کر دیا، سکول مافیا گھٹنے ٹیکنے پر مجبور۔

موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر، حکومت نے پھر تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا ہے تاکہ کرونا سے بچاؤ کے لئے زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اپنائی جائے۔

 

 

Advertisement

اس صورت حال کی مد میں، ایک اور مسئلے نے جنم لیا اور مسئلہ یہ ہے کہ والدین کو سکولز بند ہونے کے باوجود بھی بچوں کی فیسوں کو ادا کرنا پڑ رہا تھا، جس پر شکایات وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود تک پہنچائی گئی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے ان شکایات کو بہت سنجیدگی سے لیا اور مورخہ 3 مئی 2021 کو ایک حکم نامہ جاری کیا گیا کہ جس میں یہ ہدایات کی گئی کہ تمام سکول جو اسلام آباد میں موجود ہیں اور 8000 روپے سے زیادہ فیس لے رہے ہیں وہ فیس میں 20 فیصد رعائیت کرینگے۔ یہ رعائیت اپریل سے شروع ہوگی اور جب تک سکول دُوبارہ نہیں کُھلتے یہ رعائیت جاری رہے گی

 

 

Advertisement

یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ فیس کی مد میں رعائیت صرف اسلام آباد میں موجود سکولوں کے لئے گئی ہیں اور اس میں بھی وہ سکول شامل ہیں جو 8000 سے زیادہ فیس لے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

تاہم دیگر اضلاع سے والدین کا مطالبہ ہے کہ ان کے بارے میں بھی سوچا جائے اور فیس کو بلکل ختم کرنے کی ہدایات جاری کی جائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago