پپایہ کے ایسے فائدے جن کو جاننے کے بعد آپ اس کو کھانے کا معمول بنا لیں گے

    پپایہ کھانے کے 6 اہم فائدے:
    1: پپایہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور شوگر کو بڑھنے  سے روکتا ہے۔ 2: پپایہ نظر تیز کرتا ہے ۔ اس میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو نظر کے لیے بہت فائدے مند ہے۔3: پپایہ یہ گھٹیا یعنی جوڑوں کے درد کے لیے بھی بہت فائدے مند ہوتا ہے۔ پپایہ میں پاپین پایا جاتا ہے جس سے ہڈیاں مظبوط رہتی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    4: پپایہ عورتوں کے ماہواری درد کو کم کرنے کے لیے بھی کھایا جا سکتا ہے۔ 5: پپایہ قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے کیونکہ اس میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔
    6: پپایہ نطامِ انہظام کو بہتر بنانے کے لیے بھی بہت فائدے مند ہے۔

     

     

    Advertisement