سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر کس کی بیچ میٹ نکلی، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

    حال میں ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر صدف کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد یہ معاملہ مین سٹریم میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی آگیا۔

     

     

    Advertisement

     

    آج بروز منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر یہ ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے کہ “صدف میری بیچ میٹ ہیں”۔ جب اس ٹرینڈ کو کھولا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ سب سے پہلے تصویر سابقہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی آتا ہے۔ جس کے ساتھ ہی لکھا ہے کہ یہ اسسٹنٹ کمشنر صدف قائم علی شاہ کی بیچ میٹ ہیں۔

     

    Advertisement