9 ایسی چیزیں جو عام طور پر استعمال کی جاتی ہیں لیکن ان کا اصل مقصد کوئی نہیں جانتا۔۔

    دنیا کی 9 چیزیں جن کا مقصد آپ کع معلوم نہیں ۔
    1:گاڑی کی چابی: جس کا مقصد گاڑی کو کھولنا اور اس میں سفر کرنا ہے لیکن اگر کبھی گاڑی کا دروازہ جام ہو جائے تو اس کی چابی کے لاک کو زور سے دبا کر رکھا جائے تو اس اس گاڑی کے شیشے کھل جاتے ہیں جس سے گاڑی کہیں لے کر جا کر صحیح کروا سکتے ہیں۔

     

    2: نیلز لئیر: ناخنوں پر جو لیئر ہوتی ہے وہ ایک طرح کی جس اور ناخن کے درمیان سیل ہوتی ہے کہ جسم میں جراسیم داخل نہ ہو سکیں۔

    Advertisement

     

    3: پارسل کپ: جتنے بھی دنیا میں پارسل کپ ہیں وہ تقریباً ایک جیسی شکل کے ہوتے ہیں۔ یہ اوپر سے کھلا اور نیچے سے تنگ اس لیے ہوا ہے کہ اسے پکڑنے میں آسانی ہو اور آسانی سے اس میں کچھ بھی پیا جا سکے۔

     

    Advertisement

    4: پلے ڈو: اسے بنانے کا اصل مقصد اس سے کھیلنا نہیں تھا بلکہ جب گیس ہیٹر نہیں تھے تو لوگ اپنے گھروں میں آگ جلانے کی جگہ بنوایا کرتے تھے لیکن اس میں جلائی جانے والی آگ کے دھنویں سے دیواریں کالی ہونا شروع ہو جاتی تھیں۔ تو اس پلے ڈو کے ذریعے وہ کالک ختم کی جاسکے۔

     

     

    Advertisement

    5: ایم اینڈ ایمز: یہ رنگ برنگی کینڈی ہر بچے کو پسند ہوتی ہے۔ اس کے نام میں جو دو ایمز موجود ہیں اس کا مطلب ہے کہ 1941 میں مارس اور مری نامی دو شخص نے بنایا تھا۔ اس لیے ان دونوں نے اپنے نام پر اس کینڈی کا نام رکھ دیا تھا۔

     

    6: ہائی ہیلز:یہ لڑکیوں کے لئے نہیں بلکہ لڑکوں کے لئے بنائے گئے تھے۔ گھوڑوں پر سواری کے لئے بنائے گئے تھے تاکہ یہ پہن کر لڑکوں کو گھوڑوں پر بیٹھتے وقت اور سواری کرتے وقت گَرِّپ ملے۔ لیکن پھر یہ لڑکیوں کا فیشن بن گیا۔

    Advertisement

     

    7: پوسٹ اِٹ نوٹس: یہ کلر فل نوٹس بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ یہ معلومات کو محفوظ رکھنے کے لئے بہت کار آمد ہوتا ہے۔ جب یہ بنایا گیا تھا تو اس کے لئے ایک گوند بھی بنائی گئی تھی تاکہ یہ جہاں چپکائے جائیں وہاں سے اتر نہ سکیں پر یہ گوند صحیح نہ بن سکی لیکن پھر بھی یہ نوٹس بہت فائدہ مند ثابت ہوئے۔

     

    Advertisement

     

    8: ٹائر بمپس: گاڑی کے نیچے لگے ہوئے ٹائروں پر بمپس لگے ہوئے ہوتے ہیں جو اگر گھس جائیں تو ٹائر مزید استعمال نہیں کیے جاسکتے۔

     

    Advertisement

     

    9: مائکو ویو اوّن: یہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔اس میں گلاس پر لگا ہوا میٹل جو ہیٹ سے گلاس کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے لگائی گئی ہوتی ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement