کھیل

والدین کی ایسی غلطیاں جو خاموشی سے بچوں کو ختم کر رہی ہیں۔

ڈاکٹر عارف صدیقی نوجوان نسل کی احساسِ ذمہ داری سے دور ہونے کی وجوہات بتاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ
ہم ساری زندگی یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ بچے بچے ہی ہیں بڑے نہیں ہوئے۔

 

پہلے دیکھا جائے تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنی امانتوں کی حفاظت کے لئے چھوڑ کر گئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو چھوڑ کر گئے جو کہ اس وقت بہت چھوٹے تھے۔ لیکن آج ہم بچوں کو ذمہ داریاں دینے کو تیار نہیں ہوتے۔

Advertisement

 

جیسے وہ اپنی شادی کے فیصلے نہیں کر سکتے، اپنے بچوں کے نام خود نہیں رکھ سکتے۔ پڑھنا بچوں نے ہوتا ہے اور فیصلہ بڑے کر رہے ہوتے ہیں۔ بچوں کو ان ہی کی زندگی کے فیصلے کرنے کا اختیا رنہیں دیا جاتا۔
جب ان کو کوئی بھی فیصلہ لینے کا اختیار ہی نہیں دیا جاتا تو وہ عملی زندگی میں مردِ میدان کیسے بن سکیں گے۔

 

Advertisement

رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس باپ بیٹے کا جھگڑا گیا اور اس طرح کے کئی جھگڑے گئے لیکن کبھی ساس بہو کا جھگڑا نہیں گیا۔ وہ اس لیے کہ اُس وقت کے ماں پاب نے اپنی اولاد کو حقوق دیے ہوئے تھے لیکن آج کےوالدین اپنے بچوں کو ذمہ داریوں سے آگاہ نہیں کرتے اور نہ ہی ان کو اپنے فیصلے لینے کا اختیا ردیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago