آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ایک آدمی ہوتا ہے، جو کہ عمران خان کے قریب ہی ہوتا ہیں چاہے وہ چل رہے ہو یا پھر بیٹھے ہو۔
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ایک آدمی ہوتا ہے، جو کہ عمران خان کے قریب ہی ہوتا ہیں چاہے وہ چل رہے ہو یا پھر بیٹھے ہو۔
اسی تجسس کو لے کر کسی نے سوال پوچھا کہ عمران خان صاحب کے ساتھ یہ جو بیگ ہوتا ہے، اس میں آخر کیا ہے؟
اس بارے میں جواب دیتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے جواب دیا کہ کپتان تو کہتا ہے کہ یہ نیوکلئئی ر بریف کیس ہیں۔ جبکہ ریحام خان کے مطابق، اس بریف کیس میں پوائنٹ بلیک کمپنی کی طرف سے آدمی کی حفاظتی جیکٹ ہیں۔
ریحام خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اگر جیکٹ نہیں تو پھر وی وی آئی پی سیکورٹی کے لئے یہ موبائل کے سنگنل جام کرنے والی ڈیوائس ہو سکتی ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ جب سے عمران خان سے ریحام خان جدا ہوئی تب سے ہی وہ ان کی روایتی تنقید نگار بن گئی ہیں اور کوئی ایسا موقع نہیں چھوڑتی عمران خان پر تنقید کرنے کا۔ یہاں تک ان کی یہ تنقید حکومت تک پہنچ چکی ہیں۔