کھیل

1894 بننے والی کمپنی کیسے دنیا کی سب سے مشہور کمپنی بن گئی، جان کر آپ حیران رہ جائینگے

باٹا کمپنی جو اب روزانہ دس لاکھ جوتے بیچ کر دنیا کی سب سے بڑی جوتوں کی کمپنی بن چکی ہوئی ہے۔ اس کے بارے میں بہت اہم انکشافات ہیں:

 

باٹا کمپنی کے مالک کا نام تھومس باٹا تھا۔ 18 سال کی عمر میں ا س نے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر جوتوں کا ایک کارخانہ کھول لیا۔ اس کارخانے کی شروعات 10 مزدوروں سے کی گئی جو ہاتھ سے جوتے بنایا کرتے تھے۔ 1904 میں اس کی نظر ایک آرٹیکل پر پڑی جس میں یہ بتایا گیا ہوا تھا کہ امریکہ کے ایک گکارخانے کا ذکر کیا گیا تھا جو مشینوں کے ذریعے جوتے بنا رہے تھے۔

Advertisement

 

 

اس کا مطالعہ کرنے کے لئے وہ اپنے 3 مزدوروں کے ہمراہ امریکہ گیا اور واپس آ کر اس نے بھی اپنی فیکڑی میں مشینیں لگائیں ۔ اس کے عد 4 سالوں کے اندر ہی اس کی فیکڑی جوتے بنانے والی یورپ کی سب سے بڑی فیکڑی بن گئی۔ باٹا کے جوتے معیاری ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سستے بھی تھے جس سے اس کی مانگ دن بدن بڑھنے لگی۔
1914 میں پہلی عزیم ہوئی جس میں باٹا کو عزیم میں شامل ہونے والی افواج کے جوتے تیار کرنے کا بھی ٹھیکا مل گیا تھا جس سے باٹا دن دُگنی رات چگنی ترقی کرنے لگا۔

Advertisement

 

اس کے بعد کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے لوگوں نے جوتے خریدنے کی بجائے کھانے اور زندہ رہنے کو ترجیح دی۔ تھومس نے ان حالات میں جوتوں کے ریٹ میں 50فیصد کی کمی کر دی ۔ سارا منافع اپنی جیب میں رکھنے کی بجائے اس کا کافی حصہ اپنے پاس کام کرنے والوں کے اوپر اور ان کے رہن سہن پر بھی لگایا اس لیے باٹا کی ترقی میں مزدوروں نے بھی بہت اہم کردار ادا کیا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago