پولیس نے چوروں کو روکنے اور انہیں پکڑنے کے بہت سارے ایجادات کر لیے ہیں۔
1: بولا راپ: بجلی کی تیزی سے نکلنے والی یہ کمال رسی مجرموں کو قابو کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
2: پروس پائیک: جس میں لگے نوکیلے کیل ٹائر کو پنکچر کر دیتے ہیں ۔
3: ہول ماٹرو ُڈ ڈور اوپنرز: اگر کئی مجرم ڈر کے مارے اپنے آپ کو گھر میں لاک کر لے تو اس کو زریعے سے گھر کا دروازہ کھول کر اندر جایا جا سکتا ہے۔
4: موڈیولر وہیکل بیریئر: ہائی ویز پر اگر مجرم گاڑی پر تیزی سے روانہ ہو رہا ہو تو اس کے ذریعے وہ آسانی سے روکا جا سکتا ہے کیونکہ اس بیریئر کو پار کرنا آسان نہیں ہوتا۔
5: وہیکل اریسٹ سسٹم: گاڑی کی مدد سے مجرم کو اس کے ذریعے سے پکڑا جا سکتا ہے جس کے ذریعے مجرم کی گاڑی کے پاس جا کر اس میں نکلنے والی رسی اس گھاری کے ٹائیر سے لپک جاتی ہے اور اسے روک لیتی ہے۔
6: نیٹ گن: اس کے ذریعے سے مجرم پر جال بکھیر دیا جاتا ہے جس میں وہ آسانی سے پھنس جاتا ہے۔
7: تیسو آٹو میٹک سپائک بیریئر: یہ اتنے نوکیلے ہوتے ہیں کہ یہ ٹائیر کو فوراً پنکچر کر دیتے ہیں۔
8: ہور بائیک ایس تھری: یہ ہاور بائیک بھی مستقبل میں استعمال کی جائے گی جو ہوا میں اڑتی ہے ۔
9: سٹاپ سٹک ٹائیر: جس کے ذریعے گاڑیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے اور ٹائیر پنکچر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
10: ریپٹر شیلو ماؤنٹ: اس کا استعمال بھی گاڑیوں کو روکنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال مجرموں کو پکڑنے اور زبردستی جہاں بھی گاڑی گھس رہی ہو ادھر اس گاڑی کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More