وقار زکاء آج کل نوجوان نسل کے ہیرو بننے کا ٹھیکا لے کر بیٹھے ہیں۔ وہ آئے دن میڈیا میں آنے کے لئے کوئی نا کوئی غیر مناسب بات کرتے رہتے ہیں۔
وقار زکاء آج کل نوجوان نسل کے ہیرو بننے کا ٹھیکا لے کر بیٹھے ہیں۔ وہ آئے دن میڈیا میں آنے کے لئے کوئی نا کوئی غیر مناسب بات کرتے رہتے ہیں۔
اس تناظر میں، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان کا قرضہ اتارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جبکہ اس مقصد کے لئے ان کی ایک شرط ہیں اور وہ شرط یہ ہے کہ ملک کے وزیراعظم عمران خان اپنا استعفیٰ دیں اور انہیں یعنی وقار زکاء کو وزیراعظم بننے دیں۔
انہوں نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر عوام ایسا نہیں کر سکتی تو پھر وہ زیتون کے پودوں، سیاحت وغیرہ میں اس کا حل ڈھونڈے جو کہ کبھی نہیں ملے گا۔
وقار نے مزید پورے پاکستان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کوئی آئڈیا ہے؟ ان کا کہنے کا مقصد ہے کہ کوئی اندازا ہے کہ ملک کس طرف جا رہا ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے وقار زکاء کو کرپٹو کرینسی کا حامی سمجھا جارہا ہیں، جس کا دعویٰ ہے کہ اس کی کاوش سے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پہلی مائنگ مشین لگنے جا رہی ہیں۔