مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن اف پاکستان سے مطالبہ کرتی ہیں کہ 2018 میں ہونے والے الیکشن میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کریں۔
مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن اف پاکستان سے مطالبہ کرتی ہیں کہ 2018 میں ہونے والے الیکشن میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کریں۔
ان کا دعویٰ تھا کہ یہ گنتی نواز لیگ کے لئے بہت مفید ثابت ہوگی کیونکہ اس وقت دھندلی سے سب زیادہ مسلم لیگ نواز متاثر ہوئی تھی۔ اس لئے وہ دوبارہ گنتی سے اپنی کھوئی ہوئی نششتیں بھی جیت جائے گی۔
مریم صفدر نے مزید پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے یہ مشورہ دیا۔