اہم خبریں

پاکستان میں نیا عجوبہ دریافت، ناسا نے تصدیق کردی، پاکستانیوں کے لئے خوشخبری۔

تفصیلات کے مطابق، ناسا ارتھ نے خبر شائع کی ہے، جس میں انہوں نے خلاء سے لی گئی زمینی تصاویر بھی شئیر کی، جو کہ حیران کن ہیں۔

 

 

Advertisement

ناسا ارتھ کے مطابق، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں موجود ہنگول نیشنل پارک کو پاکستان کا قدرتی عجوبہ قرار دیا گیا ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پارک پہاڑوں، غاروں اور خوبصورت ساحلوں سے گھیرا ہوا ہیں۔ یہ پارک منفرد پہاڑیوں کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہیں۔

 

 

Advertisement

یہ پارک 6200 کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہیں، جس میں بلوچستان کے تین اضلاع لسبیلا، اوران اور گوادر آتے ہیں۔ اس پارک کا نام بلوچستان کے سب سے لمبے دریا ہنگول کے نام پر رکھا گیا ہیں اور یہ کراچی سے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہیں۔

 

 

Advertisement

مذہبی اعتبارسے، ہندو اس پارک میں بھی جاتے ہیں کیونکہ ہنگلاج ماتا مندر دریائے ہنگول کے کنارے واقع ہیں۔ ہندو غاروں اور چٹانوں سے ہوتے ہوئے اس مندر تک پہنچتے ہیں جبکہ وہاں جا کر دریا میں نہانے کی رسم بھی ادا کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

جانوروں کے لحاظ سے اس پارک میں سندھ کا جنگلی آئیبیکس، بلوچستانی اُڑیال، چنکارہ گیزل نسل کا ہرن بھی پایا جاتا ہیں۔

 

 

Advertisement

اس پارک میں ایک ایس پہاڑی بھی موجود ہیں، جسے امید کی ملکہ کہا جاتا ہے، اور یہ پہاڑی دُور سے دیکھنے میں عورت جیسے لگتی ہیں۔

 

 

Advertisement

اس پارک میں ایسی پہاڑی بھی موجود ہیں، جسے بلوچستان سپینیکس کہا جاتا ہیں۔ سپینیکس ایک ایسی فرضی مخلوق کو کہا جاتا ہیں جو دیکھنے میں سر سے انسان جیسے ہوتی اور عقاب جیسے پڑ ہوتے ہیں اور بھیڑ یا بلی جیسا اس کا جسم ہوتا ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago