کرونا کے خلاف کوئی بھی حکمت عملی کام نہیں کرسکتی، این سی او سی کا بیان جاری، عوام کو ان ہدایات پر لازمی عمل کرنا ہوگا ورنہ حالات بگڑ سکتے ہیں۔

    کرونا کی موجودہ لہر نے پاکستان سمیت دُنیا کے مختلف ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس کی تاذہ ترین صورت حال پر آگاہ کرتے ہوئے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) نے بیان جاری کیا ہے کہ کرونا کے خلاف کوئی بھی حکمت عملی اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتی جب تک پوری قوم اس وباء کو شکست دینے کا عزم نا کر لے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ اس عید کے موقعہ پر 8 سے 16 مئی تک گھروں میں رہے، محفوظ رہے اور بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

     

     

    Advertisement