ایک معمولی سا انسان کیسے دنیا کا سب سے سے امیر ترین شخص بن گیا، حیرت انگیز حقائق سامنے آگئے۔

    ایولن ماسک امریکہ کا ایکسواں اور دنیا کا اسیواں امیر ترین شخص ہے۔ 1972 میں ایلون جب پیدا ہوا تو اس کے ماں باپ کو لگتا تھا کہ وہ بہرا ہے جس کی وجہ سے وہ اسے ڈاکڑوں کے پاس بھی لے کر گئے پھر بھی کوئی فائدہ نہ ہو سکا۔ جس کی وجہ سے دوسرے بچے اس کا مذاق بھی اڑایا کرتے۔

     

    اس کی زندگی میں اور تو کوئی رونق نہ تھی تو اس نے کتابوں اور کمپیوٹر کو ہی اپنا دوست بنا لیا۔ اور خود اس نے کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھی۔ اور 12 سال کی عمر میں گیم بنائی۔ ایلون نے جس بھی انڈسٹری میں ہاتھ رکھا اس میں ایسی ترقی کی ہے کہ عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے۔

    Advertisement

     

     

    اس نے پے پال کی بنیاد بھی رکھی۔
    2008 میں عالمی مالی بحران اور 2010 میں بیوی سے طلاق کی وجہ سے اس کے حالات بہت تنگ ہو گئے تھے۔ لیکن اس نے 8 سال کے مختصر عرصے میں اپنی کھوئی ہوئی دولت حاصل کی اور آج وہ امیر ترین شخص بن چکا ہوا ہے۔

    Advertisement