ایک ایسا شخص جو دودھ بیچنے کے عہدے سے پاکستان کے وزارتِ عظمیٰ تک پہنچا۔ 20 ستمبر 1916 میں ایک گاؤں میں یہ بچہ پیدا ہوا اور اسے پڑھنے کا بہت شوق تھا کہ یہ 2 کلو میٹر دور دوسرے گاؤں میں پڑھنے جایا کرتا۔
اس کا گاؤں شہر سے 13 کلو میٹر دور تھا۔ غریب ہونے کی وجہ سے اسکے لیے تعلیم کے اخراجات اٹھانا بہت مشکل تھا اس لیے اس نے گاؤں سے دودھ لا کر شہر میں بیچنے کا ارادہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات اٹھا سکے۔