حضرت حکیم محمد طارق محمود چغتائی کہتے ہیں کہ کبھی کوئی پریشانی آجائے تو دن کے کسی بھی حصے میں دو رکعات نماز نفل پڑھ لیں، اگر یہ پڑھ سکتے تو کسی وقت بیٹھ کر اللہ سے دعا مانگ لیں اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کر لیں۔ اللہ کو اپنے دکھ درد سنایا کریں۔
اپنی زبان میں اللہ سے باتیں کیا کریں اللہ سب سنتا ہے ۔ اور بگڑی ہوئی سنوار دیتا ہے۔
اللہ سے دلی مراد مانگ کر اپنے دکھ درد بانٹ کر سارا دن کہیں” اِن اللہ علیٰ کلّ شیءِِ قدیرَّ “: ” اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔” اس آیت کو پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ہمارے لئے کوئی چیز ناممکن ہو سکتی ہے مگر اللہ کے لیے کوئی بھی چیز ناممکن نہیں۔
اس عمل کے ذریعے اللہ غیب کے خزانوں سے نوازتا ہے۔ ہر چیز اللہ نوازنے پر قدرت رکھتا ہے اور اللہ سے یقین کے ساتھ مانگیں وہ بے شک نوازتا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More