گزشتہ روز، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوان طبقے کو بہت بڑی خوشی دی۔
ڈاکٹر شہباز نے بتایا کہ جو کام گزشتہ حکومتیں پچھلے 10 سال سے نہیں کر سکی، ہو بلا آخر موجودہ حکومت نے کر دیکھایا۔
انہوں نے آگاہ کیا کہ دُنیا کی سب سے بڑی آن لائن خرید و فروخت کی ویب سائٹ امازون نے پاکستان کو بطور چیزیں بیچنے والا ملک مان لیا ہیں۔ اور اس طرح اب پاکستان سے لوگ براہ راست اپنی چیزیں پوری دُنیا میں بیچ سکے گے۔
گل صاحب کا کہنا تھا کہ اس سے پاکستان کی رسائی عالمی منڈی تک آسانی سے ہوگئی اور اب ملک میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔ جبکہ زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوگا اور ملک میں غیر ملکی ترسیلات میں بھی اضافہ ہوگا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے لاس اینجلس میں موجود پاکستانی قونصل خانہ اور پاکستانی وزارت کامرس کے عہدیداران نے امازوزن کے عہدیداروں سے زوم کے ذریعے آن لائن ملاقات کی، جس میں یہ باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More