شہباز شریف کی خفیہ ملاقاتیں کس سے ہو رہی ہیں، حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔

    دُنیا نیوز کے تجزیہ نگار طارق عزیز نے ایک خبر شائع کی ہیں، جس میں انہوں نے شہباز شریف کی ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا ہیں۔

     

     

    Advertisement

    عزیز کے مطابق، شہباز شریف آج برطانوی ہائی کمشنر اور چین کے سفیر علیحدہ علیحدہ ملاقات کرینگے۔ جبکہ سعودی سفیر سے بھی جلد ملاقات متوقع ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ان کا مزید کہنا تھا کہ دوست ممالک کے سفرا سے ملاقتیں کس لئے ہورہی ہیں، آپ خود انداز لگا لیں۔

     

     

    Advertisement