شفقت محمود نے طالب علموں کو وارننگ جاری کر دی، والدین بھی متوجہ ہو پھر نا کہنا کہ پتہ نہیں چلا۔

    پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طالب علموں کو بر وقت امتحانات کے بارے میں آگاہ کر دیا ہیں تاکہ کوئی بعد میں اس بارے میں بہانا نا بنائے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ نویں جماعت اور گیارہوں جماعت کے امتحانات متعلقہ بورڈز کے جاری کردا شیڈول کے مطابق ضرور ہو کر رہینگے۔ جبکہ اس افواہ میں کوئی صداقت نہیں کہ نویں اور گیارہوں کے امتحانات نہیں ہونگے۔

     

     

    Advertisement