اگر آپ باڈی بلڈنگ کے ساتھ یہ کام بھی کرہے ہیں، تو پھر آپ کی زندگی بھی جاسکتی ہیں۔

آرٹیفیشل طریقے سے جسم کو خوبصورت بنانے کا عمل اس قدر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے کہ بعض اوقات اس کی وجہ سے زندگی جانے کا  بھی واقعہ ہو سکتا ہے۔

 

باڈی بلڈنگ کے لئے پروٹین سے بھر پور غذائیں جیسے گوشت وغیرہ کافی اہم ہوتی ہیں۔ اگر ان طریقوں سے فائدہ حاصل کیا جائے تو کوئی نقصان نہیں۔ لیکن جو لوگ سٹیرائڈز کا استعمال شروع کر دیتے ہیں وہ فائدے کی بجائے اپنا نقصان کروا لیتے ہیں۔

Advertisement

 

انسانی جسم مصنوئی طریقوں سے جلدی خوبصورت جسم کا مالک بن جاتا ہے لیکن اصل میں اس کا جسم اندر سے کھوکھلا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ سٹیرائڈز جسم کے اندر کے اعضاء کو بڑا کرنا شروع کر دیتا ہے۔

 

Advertisement

جن باڈی بلڈرز کی ان کی وجہ سے معت واقعہ ہوئی ان میں سے اکثر کا دل بڑا ہونا عام علامت ہوتی تھی۔
اینڈریو بھی ان ہی باڈی بلڈرز میں شامل تھا جس کا انتقال سٹیرائڈز کے استعمال کی وجہ سے ہوا۔31 سال کی عمر میں متعدد اعضاء کام کرنا چھوڑ چکے تھے تو وہ اپنے حقیقی خدا سے جا ملا۔

 

باڈی بلڈر شابر بھی ان ہی سٹیرائڈز کے استعمال کی وجہ سے 22 سال کی عمر میں ہی اس جہان فانی سے چلا گیا۔

Advertisement

 

مسلم لیگ کے رہنما صدیق الفاروق کا بیٹاان سٹیرائڈز کے استعمال کی وجہ سے دنیا سے کوچ کر گیا تھا۔

 

Advertisement

سٹیرائڈز کے استعمال سے نقصان ہو یا نہ ہو ان سے ڈپریشن اور غصہ طبیعت میں ضرور بھر جاتا ہے۔ اس لیے ان کا استعال قطعی نہیں کرنا چاہیے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago