حضرت آدمٔ دو سو سال تک رؤے اور جب انہوں نے اللہ سے کہا کہ۔۔

پیر محمد عبدالوحید رضوی بیان کرتے ہیں:
حضرت داؤد علیہ السلام اللہ کے لیئے بہت روئے۔ کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ دنیا میں جتنے لوگ روئے ان س کے آنسو ایک طرف کر دیے جائیں تو دنیا کے آنسو ایک طرف اور حضرت داؤد علیہ اسلام کے آنسو ایک طرف۔

 

حضرت نوح علیہ اسلام کے آنسو اکٹھے کر لیے جائیں اور حضرت داؤد علیہ اسلام کے آنسو بھی اکٹھے کر لیے جائیں تو بھی حضرت آدم علیہ السلام کے آنسوؤں کا مقابلہ نہیں، ان کے آنسو پھر بھی زیادہ ہوں گے۔

Advertisement

 

جب زمین پر حضرتِ آدم اور حضرتِ حوا اتارے گئے تو چالیس دن تک نہ کچھ کھایا نہ کچھ پیا۔ دو سو سال اکٹھے روئے۔ تب حضرت آدم علیہ اسلام نے اللہ سے پوچھا تھا کہ یا اللہ میں وہ ہی ہوں نا جسے تو نے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے ؟ اللہ نے جواب دیا ہاں میں نے ہی بنایا ہے۔ فرمایا یا اللہ کیا تو نے مجھ میں اپنی روح پھونکی ہے نا؟ اللہ نے جواب دیا۔ ہاں آدم۔

 

Advertisement

پھر پوچھا میں وہ ہی ہوں نا جسے تو نے جنت میں اپنے پڑوس میں جگہ دی تھی؟ ہاں تو وہ ہی ہے۔
حضرت آدم ؑنے کہا کہ اگر میں دوبارہ اپنی اصلاح کر لوں تو مجھے تو معاف کر دے گا نا؟ جواب آیا پیارے ہو جائے گی۔

 

اللہ نے کہا کہ جس چیز سے میں نے منع کیا تھا تو نے وہ کیوں کیا؟ حضرت آدم علیہ السلام سے رو کر کہا کہ اللہ شیطان نے تیرے نام کی قسم کھائی تو میں تیرے نام کی قسم پر یقین کر گیا۔

Advertisement

 

پیر صاحب مزید کہتے ہیں کہ آج ہر شخص کو اللہ کی طرف رُجوع کی ضرورت ہے۔ جب خطا ہو جائے اپنے اللہ کی طرف لوٹ کر آجاؤ اللہ تمہیں معاف کر دے گا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago