تربوزہ کھانے کے ایسے طریقے، جو آپ کو چند دنوں میں ہی دوبارہ نوجوان کردینگے۔

ڈاکٹر عیسیٰ بیان کرتے ہیں کہ تربوز کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن بی3 پایا جاتا ہے، اس میں فائبر بھی پایا جاتا ہے۔

ایسا مریض جو کہتا ہے کہ میرا پیٹ پھول جاتا ہے اس کے لئے تربوز ایک بہترین دوائی ہے۔ جس کو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے وہ اگر تربوز کا جوس بنا لے اور اس میں ایک لیموں ڈال کر پیئے تو اس کا لڈ پریشر بھی کنٹرول ہونا شروع ہو جائے گا۔

جن کو خارش کا مسئلہ ہو وہ لوگ اگر ایک لیٹر تربوز کا پانی نکال کر اس میں 25 گرام املی ڈال کر ایک گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں پھر اس کو چھان لیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پئیں۔ تو اس سے خارش کی بیماری بھی ختم ہو جائے گی۔

Advertisement

اس کے علاوہ گردے کی بیماریوں کے لئے بھی یہ بہترین چیز ہے۔

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تربوز کو جب بھی کھاتے تو کھجور کے ساتھ ہی کھاتے۔ ایسے کھانے سے جسم کا اندرونی نظام بہت طاقتور ہو جاتا ہے۔ تو افطار میں اس کو اسی طریقے سے کھائیں بس شوگر کے مریض اسے کھانے سے گریز کریں

۔
تربوز کے چھلکے کے اندر سب سے زیادہ وٹامن اے اور وٹامن سی پایا جاتا ہے۔ اس سے اگر مساج کیا جائے تو یہ جھریوں کو ختم کر دیتا ہے۔

Advertisement

یرکان کے مریضوں کے لئے بھی یہ بہترین دوائی ہے۔ اگر بلڈ پریشر نہیں ہے تو اس میں ہلکا سا کالا نمک ڈال کر اس کو استعمال کر لیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago