ڈاکٹر عائشہ بتاتی ہیں کہ تخم ملنگا کے فوائد کیا ہیں اور اسے استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے۔
اس میں سب سے زیادہ وٹامن اے پایا جاتا ہے۔ کیلشیم اور میگنیشیم بھی اس میں پایا جاتا ہے۔ تو جو لوگ دودھ نہیں لے سکتے وہ لوگ اس کا استعمال کر کے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
یہ بہت اچھا فائبر ہوتا ہے اس لئے اسے قبض کو ختم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس کے اندر اومیگا 3 بھی پایا جاتا ہے تو دل کے مریضوں کے لئے بھی یہ نہایت فائدے مند ہوتا ہے۔ جن کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے وہ بھی اور جن لوگوں میں کیلشیم کی کمی ہے وہ لوگ بھی اس کا استعمال کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحبہ مزید کہتی ہیں کہ اس کو استعمال کرنے سے پہلے اسے 15 منٹ کے لئے بھگوکر رکھیں اور اسے دودھ یا لیمن واٹر کے اندر ڈال کر لے سکتے ہیں۔ یا کسی اور شربت میں ڈال کر لے سکتے ہیں۔
یہ وزن گھٹانے میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ اسے کھانے سے پیٹ جلدی بھر جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More