اہم خبریں

شہباز شریف کی چلاکی پکڑی گئی، راتوں رات ایسی سازش کہ نواز لیگ بھی منہ دیکھانے کے قابل نا رہی۔

شہباز شریف کو لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے ریلیف ملا کہ وہ بیرون ملک اعلاج کروانے کی غرض سے جا سکتے ہیں، جس پر انہیں 8 ہفتوں کی مہلت دی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

مگر عین وقت پر آکر جب شہباز شریف ملک سے قطر کے لئے روانہ ہونے لگے تو ایف آئی احکام نے شہباز شریف کا نام نوٹ ان لسٹ میں ہونے کی وجہ سے انہیں روک دیا، جبکہ اس بارے میں عدالتی حکم نامہ بھی دیکھایا گیا، یہاں تک پرواز چلی گئی اور شہباز شریف کو واپس گھر آنا پڑا۔

 

 

Advertisement

بات یہی ختم نہیں ہوئی، جب حکومت کی طرف سے اس بات کی وضاحت آئی تو پتہ چلا کہ شہباز شریف کچھ اور ہی چکروں میں تھے۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا اس بارے میں وضاحتی بیان آیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ عدالت کا شہباز شریف کو ریلیف دینے کا فیصلہ 7 مئی کو آیا جبکہ شہباز شریف نے ٹکٹ 5 مئی کی خریدی ہوئی تھی۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا یہ سسٹم کا مزاق نہیں اُڑیا جا رہا ہیں؟

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ راتوں رات ملک سے بھاگنے کی سازش کی گئی۔ جبکہ علاج تو لندن سے کروانا ہیں لیکن ٹکٹ قطر کی کروائی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago