اہم خبریں

نواز شریف کا لندن سے جمعتہ الوادع کے موقع پر ایسا پیغام جاری کہ مخالف بھی متاثر ہوگئے۔

رمضان کے آخری جمعہ کو نواز شریف جو کہ پاکستان سے بھاگے ہوئے ہیں وہ اپنے حامیوں کے ساتھ لندن کی مقامی مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھ کر باہر نکلے تو کسی نے سوال پوچھا کہ آپ جمعتہ الوادع کے موقع پر کیا پیغام دینگے۔

 

 

Advertisement

اس سوال کے جواب میں، نواز شریف نے جواب دیا کہ اللہ پاکستان پر رحم کریں، پاکستان کو صیح راستے پر چلائے اور اللہ تعالی پاکستان پر عوام کی حکمرانی قائم کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری بس یہی خواہش، تمنا اور جدوجہد ہے کہ پاکستان ایک دستور اور آئین پر چلے۔

 

 

Advertisement

جبکہ نواز شریف کے ساتھ الیکشن میں ہارے ہوئے عابد شیر اور مفرور اسحاق ڈار کو دیکھا جا سکتا ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago