6 ایسے مقبول ترین جھوٹ، جس سے آپ کی صحت بہت زیادہ متاثر ہو سکتی ہیں۔

چھے مقبول عام جھوٹ جو ہماری صحت بہت زیادہ متاثر کر سکتے ہیں۔

 

1: پہلا جھوٹ یہ کہ رات 7 بجے کے بعد کچھ نہیں کھانا چائیے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ سونے سے تین گھنٹے پہلے کچھ نہیں کھانا چاہیے۔

Advertisement

 

2: دوسرا جھوٹ یہ ہے کہ براؤن بریڈ سے سمارٹ ہوا جاسکتا ہے۔ بلکہ حقیقتاً براؤن اور وائٹ، دونوں بریڈز میں ایک جتنی کیلریز ہوتی ہیں۔

 

Advertisement

3: یہ غلط فہمی بھی ہے کہ فریش جوس زیادہ پینا صحت کے لئے اچھا ہوتا ہے۔ حالانکہ ڈاکڑز کے مطابق ایک دن میں تین سے زائد فریش جوس پینا خطرناک ہوتا ہے۔ اور اس سے زائد فریش جوس کا استعمال گردے خراب کر سکتا ہے۔

 

4: چوتھا جھوٹ کہ کم کھانا پینا ہمیں دبلا پتلا رکھتا ہے۔ حالانکہ دن میں پانچ سے چھ مرتبہ تھوڑا تھوڑا کھانا ہمیں دبلا پتلا رہنے میں زیادہ مدد کرتا ہے۔

Advertisement

 

5: پانچواں جھوٹ یہ ہے کہ دن میں 10 سے 12 گلاس پانی ضرور پینا چاہیے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر کسی کو اتنا ہی پانی پینا چاہیے جتنی اس کو پیاس لگتی ہے۔

 

Advertisement

6: یہ غلط فہمی بھی ہے کہ براؤن شوگر صحت کے لئے اچھی ہوتی ہے۔ جکہ سائنسی طور پر وائٹ اور براؤن، دونوں شوگرز ہی خطرناک ہوتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago