ڈاکٹر محمد شرافت علی کلونجی کی افادیت بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ کلونجی وہ کالا دانا ہے، جس کے بارے میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس دانے میں موت کو علاوہ ہر بیماری کی شفاء موجود ہے۔
ڈاکٹر محمد شرافت علی کلونجی کی افادیت بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ کلونجی وہ کالا دانا ہے، جس کے بارے میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس دانے میں موت کو علاوہ ہر بیماری کی شفاء موجود ہے۔
کلونجی ایسی زبردست نعمت ہے جس میں ہر بیماری لڑنے کی طاقت ہے۔ یہ کالا دانا اپنے اندر اَن گنت نفع چھپائے ہوئے ہے۔
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ میری زندگی میں جتنے بھی مریض آئے شاید ہی کوئی ایسا مریض ہوگا جس کو میں نے کلونجی نہیں کھلائی۔
اور ہر شخص کو اس سے فائدہ بھی ملا۔سب سے پہلے کلونجی ہمارے دماغ کو ٹھیک کرتی ہے۔ ہماری نظر کو ٹھیک کرتی ہے، ہمارے دل کے امراض کے لئے بھی بہترین ہے، ہمارے معدے کے لئے بہت بہترین ہے، ہمارے گردوں کے جتنے بھی مسائل ہیں ان کے لئے بہت اچھی ہے، ہمارے جگر کے لئے بھی بہت بہترین ہے۔
ہماری آنتوں کے جتنے بھی مسئلے ہیں ان سب کے لئے نہایت بہترین ہے۔
اللہ تعالیٰ نے کلونجی کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کو بتایا، پھر انہوں نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایااور پیارے پیغمبر نے کلونجی کے بارے میں ہمیں بتایا۔
ہمیں ہمارا رب صحت مند دیکھنا چاہتا ہے۔ہمیں ہر قسم کی بیماریوں سے دور رکھنا چاہتا ہے تب ہی اس کلونجی کو اللہ نے پیدا کیا۔
ڈاکٹر صاحب مزید کہتے ہیں کہ ایک بار اسے آزما کر دیکھو جو بھی بیماری ہے سر کے بالوں سے لے کر پیروں کے ناخنوں تک سب دور ہو جائیں گی۔ حتیٰ کہ کینسر کے مریضوں کے لئے بھی کلونجی شفاء کا بہترین ذریعہ ہے۔