اہم خبریں

عمران خان مدینہ شریف میں اس انداز سے جہاز سے اترے کہ پوری امت مسلمہ کے لئے قابل فخر بن گئے۔ جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائیگا۔

وزیراعظم عمران خان بمعہ اہلیہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب گئے ہیں، جہاں انہوں نے عمرہ بھی ادا کیا اور ملکی امور پر بھی سعودی عرب کے احکام سے بات چیت بھی کی۔

 

 

Advertisement

اس صورتحال میں، ایک ایسا واقع دیکھنے کو بھی آیا، جس نے مسلمانوں کے دل جیت کر
انہیں خوش کر دیا۔ جس پر پیپلز پارٹی کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے عمران خان کی جہاز سے اترتے کی تصویر لگائی، جس میں عمران خان ننگے پاؤں جہاز سے اس پاک سرزمین پر اُترے۔

 

 

Advertisement

 

عمران خان کے اس انداز پر، وزیر کا کہنا تھا کہ ننگے پاؤں مقدس سرزمین پر حاضری دینا ایک اعزاز کی بات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم تو منگتے ہی اسی در کے اور اسی در سے ہمیں رحمتیں ملتی ہیں۔

 

Advertisement

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر زندگی 100 دفعہ بھی موقع دیں تو اس طرح ننگے پاؤں ہی حاضری دوں در خاتم النبین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر۔

 

Advertisement

 

 

ناصر صاحب کا سیاسی اور سرکاری امور کو پس پشت رکھتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کا یہ عمل قابل تعریف ہیں۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ ناصر شاہ کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہیں اور یہ سندھ کے وزیر بھی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago