اہم خبریں

عمران خان کے لئے شاید اب اس جہاں میں اس سے زیادہ اور کوئی طلب نا رہ گئی ہوگی، مسلمان جہاں پر جانے کے لئے ترس رہے ہیں وہاں عمران خاں پہنچ بھی گیا۔

اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤں گے، یہ ترجمہ سورۃ رحمان کی آیات کا ہے، جو شاید اس وقت عمران خان کے لئے ہیں۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ اور بشمول وفد سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے ہوئے، جہاں وہ سرکاری معملات کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت بھی سنوارنے میں مصروف ہیں۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، وزیراعظم پاکستان عمران خان کو حضور اکرمؐ کے مقدس حجرہ پاک میں جانے اجازت دی گئی، جس کے وہ اندر گئے اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں حضرت ابوبکر رضي الله عنه اور حضرت عمر رضي الله عنه کے روضہ مبارک پر بھی حاضری دی۔

 

 

Advertisement

ایک مسلمان کے لئے اس سے بڑھ کر اس کائنات میں اور کوئی چیز نہیں ہوسکتی کہ وہ اس ہستیؐ کے حجرہ مبارک کا دیدار کرسکے اور وہاں چند لمحات گزار سکے۔

 

 

Advertisement

اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ ہمیں ایمان نصیب کریں اور عمران خان اگر وہاں گئے تو اس مقام کا صدقے اللہ انہیں ملک کے مخلص بنا کر بھیجے اور پاکستان کے لئے وہ اچھے ثابت ہو اور پاکستان بھی خوشحالی دیکھے۔

 

 

Advertisement

اللہ ہم سب کو بھی حج کی توفیق عطا فرمائیں اور ان مقدس جہگوں کا دیدار نصیب فرمائیں اور ہمیں صیح معنوں میں مسلمان ہونا نصیب فرمائیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

20 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago