اہم خبریں

اسد عمر نے آج ہونے والی این سی او سی کے اجلاس میں، پورے ملک کو وارننگ جاری کردی، آپ بھی جان لے ورنہ۔۔

وفاقی وزیر و سربراہ نیشنل کمانڈ اف کنٹرول (این سی او سی) اسد عمر نے آج کی این سی او سی کی مینٹنگ کے بعد بیانیہ جاری کیا جس میں انہوں نے پاکستانی لوگوں کو وارننگ دی۔

 

 

Advertisement

اسد عمر نے بتایا کہ اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ عوام کو پھر سے یاد دہانی کروا دی جائے کہ عید کے موقع پر تمام تفریحی مقامات بند ہیں، اس لئے عوام گھروں سے باہر نا نکلے۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ، متعلقہ احکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ کوئی بھی اگر کسی تفریحی مقام پر آئے تو اسے فوراً گھر واپس بھیج دیا جائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago