پاکستان کے غیر مسلم بچے نے پاکستان کا نام روشن کر دیا، لیکن پھر اس کے ساتھ ایسا کیا ہوا۔۔

    اقبال مسیح جو ایک عظیم پاکستانی ہیرو ہے اس سے دنیا واقف ہے۔ اقوامِ متحدہ ہر سال اس کے نام سے ایوارڈ جاری کرتا ہے۔ اس کی زندگی پر کئی کتابیں لکھی گئیں اور اس کے نام پر دنیا میں کئی ادارے موجود ہیں۔

    اقبال مسیح ضلع شیخوپورہ کے شہر مُریدکے میں ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اقبال کی والدہ ایک کارپٹ فیکٹری میں کام کرتی تھیں۔اور اسی سے ان کا گزر بسر ہوتا۔ اقبال کی والدہ نے اپنے بڑے بیٹے کی شادی کے لئے 600 روپے کا قرض ارشد نامی تاجر سے لے رکھا تھا۔ جو وہ بیماری کے باعث ادا نہ کر پائیں اور بدلے میں اقبال کو فیکڑی مالک کے حوالے کرنا پڑا۔ اور چار سال کی عمر میں ہی اقبال کارپٹ فیکڑی میں مزدوری کرنے پر مجبور ہو گیا۔ 6 سال تک اقبال دن میں 14 گھنٹوں کے لئے مزدوری کرتا رہا۔ مگر قرض وہیں کا وہیں موجود رہا۔

    اقبال 1990 میں دس سال کی عمر میں غلامی کی زنجیریں توڑ کر بھاگ نکلا۔ لیکن جلد ہی اسے گرفتار کر لیا گیا، اسے دوبارہ فیکڑی میں کام کے لئے قید کر لیا گیا۔لیکن اقبال اس فیکڑی سے خود بھی آزادی چاہتا تھا اور وہاں پر موجود تمام بچوں کو بھی آزاد کروانا چاہتا تھا۔ پھر ایک سال بعد اقبال دوبارہ بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔اس دفعہ وہ چائلڈ لیبر تنظیم کے پاس جا پہنچا، جنہوں نے اسے غلامی سے نجات دلوائی۔ اقبال نے 3000 بچوں کی رہائی کروائی۔

    اقبال نے 10 سال کی عمر میں بچوں کی آزادی کی پہلی تحریک کی بنیاد رکھی جس کا نام بونڈڈ چائلڈ لیبریشن تھا۔ اقبال صرف 10 سال کی عمر ایک لیڈر بن چکا تھا۔جس نے ہزاروں بچوں کو غلامی سے آزاد کروایا۔
    اقبال 11 سال کی عمر میں 4 فٹ سے بھی کم کا تھا۔1994 میں اقبال کو امریکہ بلا کر چائلڈ ہیرو کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جس کے تحت اس کو 15000 ڈالرز ماہانہ کی تعلیمی سکالرشپ دی گئی۔

    1994 میں جب وہ امریکہ سے واپس اپنے گاؤں پہنچا تو سولہ اپریل کوسائیکل چلارہا تھا جب نا معلوم افراد نے اس کی زندگی ختم کر ڈالی۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    pusulabet
    casibom resmi
    jojobet giriş
    casibom
    casibom güncel
    casibom güncel
    imajbet
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    izmir masöz
    justintv
    casibom girişdeneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahisonwinsekabetcasibomhd porndeneme bonusu veren siteler
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıdeneme bonusu veren siteler forumkamagra jelimajbetdinimi bunusu virin sitylrAt penisi bonusu veren siteler