اہم خبریں

آپ کشمش تو کھاتے ہی ہونگے، مگر اس کا اس طرح سے استعمال آپ کو ایسی توانائی دے گا کہ آپ۔۔

کشمش کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس کو حکمت میں ایک دوائی کے طور پر لیا جاتا ہے۔ کشمش ایک ایسی دوائی ہے جو اپنے اندر تمام بیماریوں کا حل رکھتی ہے۔ کشمش پوٹاشیم، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتی ہے۔

جن افراد کو خون کی کمی ہے ان کے لئے کشمش ایک بہترین علاج ہے، اس کا طریقہ علاج یہ ہے کہ کشمش کے دس دانے دودھ کے ساتھ کھانا شروع کر دیں۔ یہ طاقت کا بھی ایک بہترین ذریعہ ہے، اس کا طریقہ یہ ہے کہ دن شروع کرنے سے پہلے اس کے 12 دانے کھا لیں۔ معدے کی تیزابیت کو ختم کرنے کے لئے بھی کشمش بہترین ہوتی ہے۔اس کے علاوہ بھوک نہیں لگتی تو کشمش کھانا شروع کردیں، بھوک لگنا شروع ہر جائے گی۔

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لئے 7 دانے کشمش کے کھا لیں، اس سے بلڈ پریشر بھی کنٹرول ہو نا شروع ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ کشمش سکن کے کینسر سے بچاؤ کے لئے بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔

Advertisement

قوتِ مدافعت کے لئے بھی کشمش بہت اچھی ہے۔ گردوں کے درد کے لئے بھی بہترین ہے، اس کا طریقہ یہ ہے کہ کشمش کے 15 سے 20 دانے پانی میں رات کو بھگو کر رکھ دیں اور صبح پانی اٹھ کر پانی سمیت کشمش کو کھا لیں۔
سونے سے 1 گھنٹا پہلے کشمش ہرگز استعمال مت کریں۔

گھنے بالوں کے لئے بھی اس کو استعمال کر کے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ لیکن شوگر کے مریض کشمش استعمال مت کریں۔ کشمش کے ایک دن میں ایک ساتھ 25 سے 30 دانے کھا سکتے ہیں اس سے زیادہ دانے مت کھائیں ورنہ یہ نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago