اہم خبریں

صدر پاکستان جنرل ایوب خان نے خود ہوائی اڈے پر آئی بارات کا استقبال کیا مگر یہ انکی بیٹی کی بارات نہیں تھی، بارات تھی کس کی، جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے۔

15 جولائی 1968 کو اُردن کے بادشاہ حسین کے چچا شریف حسین بن ناصر پاکستان کے دورے پر تشریف لائے مگر یہ دورہ انتہائی منفرد تھا کیونکہ وہ ایک پاکستانی لڑکی ثروت کے لئے اُردن کے شہزادہ حسن بن طلال کا رشتہ لے کر آئے تھے۔ اور آج پوری دنیا اس پاکستانی لڑکی کو ملکہ ثروت کے نام سے جانتی ہے۔

ثروت 24 جولائی 1947 کو کلکتہ میں پیدا ہوئیں۔ اور تقسیمِ پاکستان کے بعد پاکستان آگئیں۔ ثروت کو ابتدائی تعلیم کے بعد آکسفارڈ یونیورسٹی بھیجا گیا۔ جہاں ان کی ملاقات اُردن کے شہزادہ حسن بن طلال سے ہوئی۔ جو ان کے ہم عمر اور ہم جماعت تھے۔ بہت جلد دوستی محبت میں بدلی اور ایک عرب شہزادہ ایک عام سادہ پاکستانی سے محبت کر بیٹھا۔ اور ثروت کو شادی کا پیغام بھجوایا جسے ثروت نے یہ کہہ کر ردّ کر دیا کہ اگر وہ شادی کرنا چاہتا ہے تو اسے رشتہ لے کر پاکستان جانا ہوگا۔ پھر حسن بن طلال نے حسین بن ناصر کو ثروت کا رشتہ لینے پاکستان بھیج دیا۔ رشتے کی منظوری کے بعد وہ دن آیا جس کی خوشی کو گونج دونوں اسلامی ممالک میں پھیل گئی۔
ان کی شادی کی تمام تقریبات کراچی میں منعقد کی گئیں اور ساری تقریبات پاکستانی روائتی شادی جیسی تھیں اور تمام پاکستانی رسوم ادا کی گئیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago