اہم خبریں

ریحام خان تو لگتا بیٹھی فساد پھیلانے کے لئے ہی ہیں، پاکستان کو پھر سے توڑنے کی سازش۔

وزیراعظم عمران نے شاید اسی لئے ریحام خان کو چھوڑ دیا، کیونکہ ان کا یہ رویہ نا قابل برداشت ہیں۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بنیادی طور پر پاکستانی معاشرے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کے ماحول کو صاف کرنا ہوگا اور عورتوں کے لئے ان علاقوں کو ٹھیک کرنا ہوگا، جہاں پر مردوہ کا راج ہیں تاکہ عورتیں بھی سیاست اور میڈیا میں حصہ لے سکے۔

 

 

Advertisement

ریحام نے مزید الزام لگایا کہ مردوں کا شکاری روایہ عورتوں کے لئے مسائل پیدا کر رہا ہیں اور لوگوں کی نظروں میں پاکستان کی معیار خراب ہو رہا ہیں۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید تعصب کا شکار ہو کر کہا کہ عورتوں کی کام کرنے کی جگہ، عورتوں کو شکار کرنے کی جگہ نہیں ہیں۔

 

 

Advertisement

ماہرین کے مطابق، ریحام خان اپنی ذہنی توازن شاید کھو بیٹھی ہیں اور ان کا کام محض معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنا ہیں۔ ان سے کوئی پوچھے کہ آپ کو کس نے نشانہ بنایا ہیں؟

 

 

Advertisement

بلکہ ان کی اخلاقیات اتنی گری ہوئی ہے کہ اپنے خاوند کے ساتھ بیتی راتوں کی کہانی ایک شو میں بتا رہی ہیں ہے کہ ان کا خاوند رات کو بستر میں کیسا ہیں؟

 

 

Advertisement

اس جیسی خاتون کا اس طرح بات کرنا سمجھ سے باہر ہیں؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago