اہم خبریں

یہ عمل کرنے سے جتنی بھی نظر کمزور ہو ٹھیک ہو جائے گی۔

ڈاکٹر محمد شرافت علی نظرکی تمام بیماریوں کا حل بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ آنکھوں کی بیماریوں کے لئے اللہ نے جو بہترین چیز پیدا کی وہ سبزا ہے۔ صبح اٹھتے ساتھ اگر سبزا دیکھا جائے تو یہ آنکھوں کو ایسی راحت بخشے گا جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ یہ سبزا جس کوزمین اگاتی ہے اسے اللہ نے ہمیں ایک نعمت کے طور پر عطاء کیا ہے۔ آنکھوں کے مسائل جیسے آنکھوں کا دُکھنا، ان میں سے پانی کا نکلنا، سوزش ، دھندلا پن ،نظرکمزور ، الغرض آنکھوں کے جتنے بھی مسائل ہیں ان سب کے لئے سبزے میں جانے سے افادیت ملتی ہے۔
یہ سبزا اللہ نے ہمیں ترو تازہ کرنے کے لئے ہی عطاء کیا ہے۔

مزید کہتے ہیں کہ اپنی آنکھوں کے لئے اپنے دانتوں کو رات کو کیلے سے صاف کرو اور سو جاؤ صبح اٹھ کر اپنے منہ کی تھوک آنکھوں میں ڈالو۔ اس سے آنکھوں ٹھیک ہوجائیں گی۔ یہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت بھی ہے۔

اس کے ساتھ بادام ، سونف کا استعمال بھی بتاتے ہیں یہ سبز چیزیں جسم کو تازہ رکھنے کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی بینائی کو تیز کرتی ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago