سؤر کا گوشت کھانا کیوں حرام ہے، سائنس نے بھی اس کے نقصانات ثابت کر دیے

    اسلام میں سؤر کا گوشت کھانے سے منع فرمایا گیا ہے۔ جس کے پیچھے بہت سی مصلحتیں چھپی ہوئی ہیں۔

    قرآن کریم میں 4 مکامات پر اس کا گوشت کھانے سے منع فرمایا گیا ہے۔ اس کے حرام ہونے کا ذکر بائبل میں بھی موجود ہے۔

    سائنسی طور پر ثابت ہوا ہے کہ اس کا گاشت کھانے سے کم از کم 70 قسم کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔ٹیپ کیڑا سؤر کے گوشت میں بہت زیادہ پائے جاتے ہیں جو اگر انسانی جسم میں داخل ہو جائیں تو یہ انسانی اعضاء کو تباہ کر سکتے ہیں۔
    عام طور پر انسان کو غلط فہمی ہوتی ہے کہ اگر سؤر کے گوشت کو اچھی طرح پکالیا جائے تو ان کیڑوں کے انڈے ضایع ہو جاتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوتا۔

    Advertisement

    اس گوشت میں چربی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔ یہ چربی خون کی نالیوں میں جمع ہوتی رہتی ہے اور آخر کار ذہنی دباؤ، ہائپر ٹنشن اور دل کے دورے کی وجہ بن سکتی ہے۔

    سؤر گندگی، غلاضت اور فضلے پر گزارا کرتا ہے اور یہ ہی اس کی پسندیدہ غضاء ہے۔

    یہ اس قدر گندہ جانور ہے جو اپنی شریک کے ساتھ ملاپ کے لئے اپنے ہی دوستوں کو خود دعوت دیتا ہے۔

    Advertisement