اہم خبریں

ایک معمولی سا بھارتی شخص آج دنیا کی سب سے بڑھی کمپنی گوگل کا سی ای او کیسے بن گیا، ایسے انکشافات جو آپ کو سوچنے پر مجبور کردینگے کہ۔۔

بارسلونہ میں منعقد ہونے والا 2015 کاموبائل ورلڈ کانگریس اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا نمائشی میلہ تھا جس میں 200 سے زائد مملالک کی 2000 کمپنیوں میں سے 99000 افراد نے شرکت کی۔بریٹ سٹون نے گوگل کے کسی اگزیکٹو کو سٹیج پر سپیچ دینے کے لئے بلایا۔ پھر اسی کو سب سے طاقتور آدمی کا درجہ بھی دیا۔ وہ گوگل کے چیف اگزیکٹو سندر پیچائی تھے۔

30 سال پہلے سندر کے گھر پہلا ڈائلر فون آیا تھا یہ سندر کی ٹیکنالجی سے پہلی ملاقات تھی۔ دو چیزوں نے اس کو آگے لے جانے میں بہت مدد کی۔ پہلا واقعہ یہ کہ اس کا باپ اپنی روز مرہ کی زندگی میں ہونے والے کام اور تمام واقعات اس کو بتایا کرتا اور دوسرا یہ کہ جب اس نے اپنے گھر میں موجود فون کو پہلی بار اپنے ہاتھ میں پکڑا تو اس کا استعمال کرنے کے بعد اپنے اندر بہت زبردست صلاحیتوں کو ڈھونڈ نکالا۔اس نے محسوس کیا کہ فون میں ملائے گئے سارے نمبرز اس کو یاد تھے۔ جس نمبر کو بھی وہ ایک مرتبہ ملاتا اس کو یاد ہو جاتا۔

ماسٹرز کرنے کے بعد سندر نے ائپلائڈ میٹی ئلز کمپنی میں نوکری حاصل کر لی۔1 اپریل 2004 کو سندر اپنا انٹرویو دینے گوگل کے دفتر گیا، اسی دن گوگل نے جی میل کا ٹیسٹ ورژن لانچ کیا تھا۔ انٹرویو کرنے والے نے جب جی میل سے متعلق اس کے خیالات پوچھے تو وہ کچھ بھی ڈھنگ سے نہیں بتا سکا۔ کیونکہ اس کو لگا کہ شاید یہ لوگ میرے ساتھ کوئی مذاق کر رہے ہیں۔ جب لیپ ٹاپ دے کر جی میل کا استعمال کرنے کے لئے کہا گیا تو اس کے بعد وہ کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کر سکا۔ الیکشن کمیٹی کو اس کے خیالات بہت پسند آئے اور اس کے اپنے پاس نوکری پر رکھ لیا۔

Advertisement

اس کی شروع کی ذمہ داری گوگل ٹول بار اور سرچ انجن کے متعلق تھی۔ اس نے کہا کہ مائکروسوفٹ اپنا سرچ انجن انٹرنیٹ پر کبھی بھی سیٹ کر دے گی اور گوگل وہاں سے ہمیشہ کے لئے ہٹ جائے گا۔ اس نے کہا کہ ہمیں خود اپنا ویب براؤزر بنانا چاہیئے۔ اس وقت کے سی ای او نے کہا کہ یہ وقت برباد کرنے والی بات ہے۔

لیکن 2006 میں سندر نے اس پروجیکٹ کے لئے راضی کر لیا۔ کروم کی منظوری کے بعد وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ 18 اکتوبر 2006 کو مائکروسوفٹ نے اپنا سرچ انجن گوگل سے ہٹا کر بنگ پر رکھ دیا۔

گوگل کے ان حالات کے بارے میں سندر پہلے ہی بتا چکا تھا اور ان کا حل بھی نکال چکا تھا۔ سندر نے ایک ایسا حل نکا لا کہ 60 فیصد لوگوں کو گوگل پر واپس حاصل کر لیا۔

Advertisement

اس کے بعد سندر کو سینئر وائس پریزیڈنٹ کی پوزیشن پر پہنچا دیا گیا۔ 2014 میں سندر کو سب ہی گوگل کے پروڈکٹس کا ہیڈ بنا دیا۔ پھر آخر کار اس کو گوگل کا چیف اگزیکٹو بنا دیا گیا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago