ہیلی کاپٹر تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا لیکن ہیلی کپٹر کے بارے میں یہ حقائق کبھی سنے بھی نہیں ہونگے۔

دنیا میں سب سے پہلے ہیلی کاپٹر کا نام فورک وُلف ایف ڈبلیو 61 تھا، اس کے بعد کئی ہیلی کاپٹرآئے:

1: یوروکاپٹر ای سی 135 ایئر بس کمپنی کے تیار کردہ اس ہیلی کاپٹر کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین ہیلی کاپٹرز میں ہوتا ہے۔ اس کی رفتار 259 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس کی مالیت 4 ملین ڈالر کی ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر زیادہ تر طبی خدمات، فوجی خدمات یا پھر ٹریننگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔2: یوروکاپٹر ای سی 145 اس کا شمار درمیانی سائز کے ہیلی کاپڑز میں ہوتا ہے۔ اور یہ بھی دورِ انجن کا مالک ہے۔ اس کی رفتار 268 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس کو ریسکیو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی مالیت 5 ملین ڈالر ہے۔3: آگستا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو 109 دورِ انجن کا حامل یہ ہیلی کاپٹر وزن میں بہت ہلکا ہے۔ اس کی رفتار 285 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ یہ ملٹری سروسز کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کو 6 امریکی ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔4: یورو کاپٹر ای سی 175، 2008 میں تیار کیا گیا تھا۔ اس کو عام شہروں کی آمد و رفت کے لئے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ اس کی قیمت 8 ملین امریکی ڈالر ہے۔5: ائیر بس ہیلی کاپٹر ایچ 155 جو اپنے اندر 13 افراد کو بٹھانے ی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میں ا2 نجنز ہوتے ہیں اور 1999 میں اس کا تعارف کرایا گیا تھا۔ اس کو ملڑی سروس کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی مالیت 10 ملین ڈالر ہے۔6: آگستا ویسٹ لینڈ 139 میں بھی دو انجنز ہوتے ہیں۔ اس کو وی آئی پی، سمندری ٹرانسپورٹ وغیروہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی قیمت 14 ملین امریکی ڈالر ہے۔7: سیکور سکائے 76 سی کمرشل ہیلی کاپٹر 13 ملین میں فروخت کیا گیا۔8: بیل 525ریلینٹ لیس 296 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑ سکتا ہے۔ اس کی مالیت 15 ملین ڈالر ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago