اہم خبریں

کھجور کو کس طرح کتنی مقدار میں استعمال کرنا چاہیئے، غلط استعمال کی وجہ سے نقصان بھی ہوسکتا ہیں۔

کھجور کو صبح خالی پیٹ، دوسرا ناشتے کے بعد اور تیسرا دوپہر کے کھانے سے پہلے کھانا چاہئے۔ اسکے علاوہ شام چار سے پانچ بجے کھجور کو سنیکس کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ ورک آؤٹ کرتے ہیں تو ورک آؤٹ سے پہلے یا بعد میں انڈے کی سفیدی کے ساتھ اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

کھجور کو چینی کی جگہ پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔لیکن کھجور سے بنی چینی کا استعمال نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس کی کوالٹی بھی اچھی نہیں ہوتی اور اس کے ہمارے جسم پر کئی سارے سائڈ افکٹس بھی ہو سکتے ہیں۔

اگر چینی کی جگہ کھجور کا استعمال کیا جائے تو یہ کئی سنگین بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

Advertisement

دن میں ایک بار میں اس کا تھوڑی مقدار میں استعمال کرنا چاہئے۔عام طور پر اچھی صحت کے لئے 2 سے 3 کھجوریں کھانا ہی صحت کے لئے بہت اچھا ہوتا ہے۔ اور زیادہ تر لوگوں کو کھجور کا استعمال اسی طرح سے کرنا چاہئے۔

جو لوگ وزن کم کر رہے ہیں ان لوگوں کو کھجور کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہئے۔

کھجور کی ویسے تو بہت زیادہ اقسام ہیں لیکن ایک ایسی کھجور بھی ہوتی ہے جو اندر سے سخت اور باہر سے چپچی ہوتی ہے۔ اس طرح کی کھجور کا استعمال فائدے کی جگہ نقصان پہنچا سکتا ہے، اس لئے اس کھجور کا استعمال مت کریں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago