اہم خبریں

کافی پینے کے ایسے بیشمار فوائد جو آپ نے کبھی سنے بھی نہیں ہونگے۔

ڈاکٹر عائشہ ناصر کافی کے فوائد بیان کرتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ کافی کے اندر سب سے پہلی چیز اینٹی آکسیڈنٹس ہوتی ہے جس کا کام یہ ہے کہ جسم سے زہریلے مادے کو باہر نکالنا۔ تو کافی کینسر سے لڑنے میں بہت مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ کافی کے اندر کیفین بھی شامل ہوتی ہے جو لوگ اپنا دھیان اچھے سے نہیں دے پا رہے ہوتے وہ کافی استعمال کریں ۔ یا نیند کو کم کرنے کے لئے کافی کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس سے جسم میں میٹابولیزم تیز ہو جاتا ہے جو وزن کم کرنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس کو کم سے کم دودھ کے ساتھ ہی استعمال کرنا چاہئے۔

جاگتے ساتھ کافی کا استعمال نہیں کرنا چاہئے، اس طرح استعمال سے کافی فائدے کی بجائے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ناشتے کے ایک گھنٹے بعد کافی کا استعمال کرلیں۔ اسے پینے سے پیشاب زیادہ آتا ہے، اس لیے اس کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ پانی کا استعمال بھی زیادہ کرنا چاہئے تاکہ ڈی ہائڈ ریشن نہ ہو ۔

Advertisement

دن میں 2 کپ کافی کا استعمال بہت ہوتا ہے اس سے زیادہ استعمال مت کریں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago