اہم خبریں

زندگی کے 9 ایسے حقائق جنہیں جاننا اتنا ضروری ہیں جتنا سانس لینا۔

کئی حیرت انگیز انکشافات:
1: پٹرول کا رنگ اصل میں ٹرانسپیرنٹ ہی ہوتا ہے، لیکن اس کو بنانے میں اس میں کلر کو شامل کیا جاتا ہے۔ تاکہ پانی اور پٹرول الگ الگ پہچانا جا سکے۔2:کزاکستان میں ایک ایسا علاقہ بھی موجود ہے جہاں پر لوگ چلتے پھرتے کہیں پر بھی سو جاتے ہیں۔اس سونے کی بیماری کا آغاز مارچ 2013 میں ہوا تھا۔کچھ لوگ تو 6 دن تک لگاتار سوتے رہتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس جگہ پر گیس لائنوں میں موجود کاربن مونو آکسائڈ اور ہائڈرو کاربن زیادہ ہو رہے تھے۔ جو آس پاس کی آب و ہوا میں مل جاتے ، تو یہ چیز سستی کا باعث بنتی۔3: ایمازون ندی دنیا کی دوسری سب سے بڑی ندی ہے۔ اس ندی کے سائڈ پر دنیا کا سب سے بڑا رین فوریسٹ ایما زون جنگل بھی موجود ہے۔ دنیا کی 20 فیصد آکسیجن یہیں سے آتی ہے۔4: پزلز کیوب کو بنانے کا ریکارڈ دنیا میں 5 سیکنڈ سے بھی کم کا ہے۔

 

5: دنیا میں ایک ایسا کنواں بھی موجود ہے جس میں سمند کے درمیان موجود ہونے کو باوجود پانی میٹھا پایا جاتا ہے۔6: رنگ برنگے چوزے سب ہی فی میل ہوتے ہیں۔ کئی ملکوں میں یہ فروخت کرنا ناجائز بھی ہیں۔7:سورج غروب ہوتے وقت آسمان لال رنگ کا ہو جاتا ہے۔ مارس سے آنے والے سورج غروب کا منظر دیکھا گیا تو سورج غروب ہونے وقت آسمان کا رنگ نیلا تھا۔8: مارکٹ میں 108، 120 میگا پکسل تک کے کیمرہ موجود ہوتے ہیں۔ آئی فون جو 1 سے 2 لاکھ تک کا ہوتا ہے یہ صرف 10 سے 12 میگاپکسل کا کیمرہ فراہم کرتا ہے، اور اس کی کوالٹی بھی سب سے بہترین ہوتی ہے ۔تو کوالٹی دراصل سارے سسٹم کو چلانے والا سوفٹوئیر پر منحصر کرتی ہے۔ 9: سومنگ ڈریس نائلون کے اس لئے بنائے جاتے ہیں کہ اس کپڑے میں پانی جزب نہیں ہوتا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago