اہم خبریں

چائنہ کے 11 سالہ بچے پر ایک بھیڑیے نے بچہ بچ تو گیا لیکن وہ ایسی بیماری میں مبتلا ہو گیا کہ وہ 60 سال کا ہوگیا ہے لیکن اس سے کسی لڑکی نے شادی نہیں کی۔

چائنہ میں رہنا والا شخص ووزیو، جب 11 سال کا تھا تو اس پر بھیڑیا اس پر کود پڑا تھا اس میں وہ زندہ تو بچ گیا ، لیکن اس کے منہ میں بھیڑیے کا ایک بیکڑیریا چلا گیا جس سے وہ نومیا نامی بیماری کا شکار ہو گیا۔ اس کے بعد اس کا منہ پوری طرح بگڑ گیا۔ ان کا پورا جبڑا دانتوں سمیت باہر آچکا تھا۔ 2014 میں 20 ڈاکٹروں نے اس کا علاج کرنے کا ارادہ کیا اور اس کا ایک تگڑا آپریشن کیا گیا اور یہ آپریشن کافی حد تک کامیاب بھی رہا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago