ایک عام بھارتی لڑکے کے اچانک منہ میں درد ہوا اور سارا منہ سوجھ گیا، جب ڈاکٹروں نے منہ کا معائنہ کیا تو ایسی خوفناک بیماری سامنے آئی کہ۔۔

    عاشق گوائی بھارت کا ایک لڑکا تھا جس کے منہ کی سوجن نے اس کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ ڈاکٹر نے اس کو چیک کیا تو پتا لگا کہ اس کے منہ میں 200 سے بھی زائد دانت موجود تھے۔یہ ایک طرح کا ٹیومر ہوتا ہے۔ اس کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا۔ اور 232 دانتوں کو باہر نکالا گیا۔